پنجاب کالج لاہور میں طالبہ سے زیادتی کا معاملہ نجی کالج کے جس گارڈ پہ الزام لگایا گیا ہے وہ کل سے حراست میں ہے، وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری
پنجاب کالج لاہور میں طالبہ سے زیادتی کا معاملہ
نجی کالج کے جس گارڈ پہ الزام لگایا گیا ہے وہ کل سے حراست میں ہے، وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری
لیکن ابھی تک کسی بچی کی طرف سے یا کوئی واقعہ پولیس میں رپورٹ نہیں ہوا، وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری
آج بھی ایک بچی کا نام لیا گیا اس نام کی تمام بچیوں کے گھروں پہ پتا کیا گیا، وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری
سب انکاری ہیں، کسی کے پاس اس واقعے کی مصدقہ اطلاعات ہیں تو ضرور شئیر کریں، وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری