نادرا پاک آئی ڈی موبائل ایپ (ورژن 3.4.0) آن لائن شناختی دستاویزات بنوائیں نئی سہولیات اور بہتر خدمات کے ساتھ
نادرا پاک آئی ڈی موبائل ایپ (ورژن 3.4.0)
آن لائن شناختی دستاویزات بنوائیں نئی سہولیات اور بہتر خدمات کے ساتھ
– ب فارم
– شناختی کارڈ کی منسوخی
– درخواست کی ترجیح کی تبدیلی
– جمع شدہ فیس کا ری فنڈ
بہت جلد چیٹ بوٹ، آئی ڈی والٹ، نادرا سنٹر کی معلومات اور اپائنٹمنٹ جیسی مزید سہولیات
پاک آئی ڈی موبائل ایپ کا نیا ورژن انسٹال/ اپ ڈیٹ کریں اور شاندار سہولیات سے فائدہ اٹھائیں
ڈاؤن لوڈ لنک:
For Andriod: https://play.google.com/store/apps/details?id=pk.gov.nadra.pakid&hl=en&gl=US
For IOS: https://apps.apple.com/us/app/pak-identity/id1563975817