رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی عمرکوٹ مورخہ 19 دسمبر 2024: عمرکوٹ ضلع کونسل عمرکوٹ کا اجلاس چیئرمین ضلع کونسل عمرکوٹ حاجی محمد بقا پلی کی صدارت میں منعقد ہوا۔ گذشتہ اجلاس کی کارروائی بحال کرنے کے لیے تجویز پیش کی گئی، جس کے بعد اجلاس کی کارروائی شروع کی گئی۔
رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی عمرکوٹ مورخہ 19 دسمبر 2024: عمرکوٹ ضلع کونسل عمرکوٹ کا اجلاس چیئرمین ضلع کونسل عمرکوٹ...