وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 21واں اجلاس
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 21واں اجلاس
پارا چنار کے لوگوں کی درخواست پر ادویات اوردیگر سامان بھیجنے کی منظوری
چائنہ پنجاب ڈیسک کی منظوری
ورلڈ بینک کے تعاون سے پنجاب کلین ائیر پروگرام کی منظوری
صوبہ میں ای بس، چارجنگ سٹیشن، سپر سیڈر سمیت ملٹی سیکٹوریل اقدامات کئے جائیں گے
پاکستان کی پہلی گرین بلڈنگ کے پراجیکٹ کی تکمیل کی منظوری
وزیراعلی مریم نوازشریف کی کسان دوست گندم پالیسی متعارف کرانے کی ہدایت
گندم کے اجرا کی پالیسی برائے سال 2024-25 کی منظوری
کرشنگ سیزن 2024-25 میں شوگر کین (ڈویلپمنٹ) سیس کے ریٹس برقرار
وزیراعلی مریم نوازشریف نے ہسپتالوں میں فری میڈیسن کے لئے فنڈز کی منظوری
پنجاب میں شریمپ فارمنگ ایکو کلچر کا فروغ، سرکاری اراضی لیز پر دینے کے لئے شرائط وضوابط کی منظوری
وزیراعلی مریم نوازشریف کی پنجاب بھر میں شریمپ فارمنگ کے فروغ اور ایکسپورٹ کے لئے بھرپور اقدامات کی ہدایت
پنجاب ویگرنسی آرڈیننس 1958 میں ترمیم، بچوں سے بھیک منگوانے کے لئے اپاہج کرنے پر سزا ایک سے 10سال تک بڑھا دی گئی
اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام کے ماڈل تھری کے لئے فنڈز کی منظوری
وزیراعلی مریم نوازشریف کی اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام کے فنڈز نہ روکنے کی ہدایت
داتا دربار کے صحن میں جدید ترین خود کار چھتریاں نصب کرنے کی سکیم کی منظوری
آئی اینڈ سی کے سپیشل مانیٹرنگ یونٹ کی خالی آسامیوں پر بھرتی کی منظوری
ہوم ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹوریٹ آف مانیٹرنگ کی بھرتی کے لئے پابندی میں نرمی کی منظوری
ریسکیو 1122 ایمرجنسی سٹاف کی بھرتی میں نرمی کی منظوری
وزیراعلی مریم نوازشریف کی ریسکیو ایمرجنسی سروسز کا دائرہ کار مزید وسیع کرنے کی ہدایت
پنجاب ایجوکیشن کریکولم ٹریننگ اینڈ اسیسمنٹ اتھارٹی کی منظوری
سیاحت کے فروغ اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کے لئے قلعہ کہنہ قاسم باغ ملتان کی ڈویلپمنٹ کی منظوری
ایکسل لوڈ مینجمنٹ رجیم پنجاب پر موثر عملدرآمد کے لئے پنجاب موٹر وہیکل آرڈیننس 1965میں ترمیم کی منظوری
وزیراعلی مریم نوازشریف کی سرکاری سکولوں میں فرنیچر فراہم کرنے کے لئے اقدامات کی ہدایت
سکول مینجمنٹ کونسل پالیسی 2024 کی منظوری، مالیاتی اختیار 2.5 ملین تک بڑھانے کا فیصلہ
پنجاب میں سکول مینجمنٹ کونسل کے تحت سینکڑوں ٹوائلٹ بلاکس کی تعمیر
پنجاب بھر میں سکول مینجمنٹ کونسل کے تحت 1100 نئے کمرے بنائے جارہے ہیں
آئینی ترمیمی بل 2024 کی منظوری، نیوٹریشن کو بنیادی انسانی حقوق میں شامل کردیا گیا
پنجاب انوائرمنٹ پروٹیکشن ایکٹ کے تحت لیبارٹری سرٹیفکیشن کے لئے ایڈوائزری کمیٹی کے قیام کی منظوری
پروٹیکٹڈ ایریاز مینجمنٹ بورڈ کی تشکیل نو کی منظوری
پنجاب وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کی تشکیل نو کی منظوری
کونسل آف رائٹس آف پرسن ود ڈس ایبلٹی کی منظوری