خضدار آزادی چوک پر تیل گرنے کی خبر پر KMC کے چیف آفیسر `محمد صالح جاموٹ` نے فوری طور پر بکھرے تیل کی صفائی ستھرائی کیلیئے عملہ روانہ کردیا،جو کہ اسوقت آزادی چوک پر بکھرے تیل کی صفائی میں مصروف ہیں…

بازار کے تاجروں نے چیف محمد صالح جاموٹ کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا ھے…