google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
58

آج کے بعد اگر میرے گریبان کا ایک بٹن بھی کھلا دیکھو تو مجھے جوتیاں مارنا : اداکارہ نادرہ کے ساتھ

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

آج کے بعد اگر میرے گریبان کا ایک بٹن بھی کھلا دیکھو تو مجھے جوتیاں مارنا : اداکارہ نادرہ کے ساتھ کئی فلموں میں کام کرنے والے فائٹ انسٹرکٹر تارا کہتے ہیں ۔۔۔ نادرہ نے مجھے بھائی بنایا تو پھر بہن بن کر دکھایا ، انڈسٹری کے ہر بندے کو معلوم تھا کہ وہ میری منہ بولی بہن ہے ، مجھے اسکے کچھ سین دیکھ کر شرمندگی ہوتی تھی مگر میں کر کچھ نہیں سکتا تھا ، ایک دن نادرہ نے مجھے بلایا اور کہا تارا بھائی جان : آج کے بعد فلم کا کام ہو یا اصل زندگی اگر آپ میرے گریبان کا ایک بٹن بھی کھلا دیکھنا تو مجھے سب کے سامنے جوتیاں مارنا ۔۔۔ وہ دن اور اسکے بعد میں نے نادرہ کو قابل اعتراض لباس میں کام کرتے نہ دیکھا جب تک وہ شوبز میں رہی اور جب تک اس کی زندگی تھی ۔۔۔۔۔

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں