November 17, 2026

حسین احمد کاکڑ نے باٹنی میں پی ایچ ڈی مکمل کر لی

IMG-20260304-WA0138

حسین احمد کاکڑ نے باٹنی میں پی ایچ ڈی مکمل کر لی۔

اس موقع پر حسین احمد کاکڑ نے اپنے تحقیق کا کامیاب دفاع کیا۔

پشاور(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق حسین احمد کاکڑ نے باٹنی میں پی ایچ ڈی کرلی۔ 4 مارچ 2026 کو اپنے تحقیق کا کامیاب دفاع کیا۔ڈیپارٹمنٹ آف باٹنی یونیورسٹی آف پشاور میں ڈاکٹر رحمان اللہ کے زیر سرپرستی پی ایچ ڈی مکمل کی ۔ اس موقع پر ان کے والد محترم جناب نذیر احمد ، ان کے چچا جناب رفیق احمد رجسٹرار یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور ، جناب ڈآکٹر سمیع اللہ چیئرمین ڈیپارٹمنٹ آف باٹنی یونیورسٹی آف پشاور ، کے ساتھ ساتھ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے لوگوں نے شرکت کی۔ کامیاب دفاع پر ڈاکٹر حسین احمد کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔