رانی بیگم مرحومہ کی زندگی کے آخری دنوں کا احوال بیٹی رابعہ طارق کی زبانی : مجھے ہمیشہ نصیحت کرتی رہیں کہ کبھی شوبز میں مت آنا، آخری ایک ماہ میں ماں بہت زیادہ بیمار رہیں ، آغا خان ہسپتال میں انکا علاج جاری تھا وہیں انکا انتقال ہوا ، مجھے منع کر گئیں اداکاری کے شعبے میں نہیں آنا ، انہیں آخری دنوں میں یہ شکوہ بھی تھا کہ انہیں پرائیڈ آف پرفارمنس کا ایوارڈ کیوں نہیں ملا ؟ زندگی کے آخری دنوں میں عمرہ کرنا چاہتی تھیں مگر مُہلت نہ ملی پھر میں نے انکے نام پر عمرہ ادا کیا،امی اداکارہ سے کہیں زیادہ اچھی اور بڑی انسان تھیں ۔۔ اللہ کریم انکے درجات بلند فرمائے : رانی بیگم اور حسن طارق کی صاحبزادی رابعہ طارق ہر سال اپنی والدہ کے کام کی تصویری نمائش کرتی ہیں ۔۔۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]