ڈسپیوٹ ریزولوشن کمیٹی/ڈپٹی کمشنر لاہور کی جانب سے زبانی احکامات کی روشنی میں گھر خالی کرانے
ڈسپیوٹ ریزولوشن کمیٹی/ڈپٹی کمشنر لاہور کی جانب سے زبانی احکامات کی روشنی میں گھر خالی کرانے کے احکامات لاہور ہائی کورٹ کے فل بنچ نے کلعدم قرار دیتے ہوئے معاملہ tribunal ٹربیونل کو بھیج دیا۔ لاہور کی مقامی شہری (ہ-ی) نے جسٹس لا فرم/مسز نائلہ مشتاق احمد دھون Naila Mushtaq Dhoon Adv اور مشتاق احمد دھون Mushtaq Dhoon Adv کے توسط سے زبانی مکان خالی کرائے جانے کے احکامات کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میرٹ پٹیشن فائل کی تھی۔
کمیٹی کے سامنے موجود تمام proceedings کو کالعدم قرار دے دیا گیا اور تمام کیسز ٹربیونل کو بھیجنے کا حکم۔
جو کیس کسی بھی عدالت میں زیر التواء ہے اس کی سماعت کا اختیار نہ ہی کمیٹی کو ہے نہ ٹرائبیونل کو۔۔
جن کیسز میں قبضہ عدالت نے واپس دلوایا ہے وہ بحال رہے گا اور کیس ٹرائبیونل سماعت کرے گا۔
جن کیسز میں قبضہ عدالت نے واپس نہ دلوایا ہے ان کے متعلق بھی ٹرائبیونل کو اختیار سماعت ہے اور وہ فیصلہ کر گا۔
باقی تمام کیسز بھی ٹرائبیونل کے پاس جائیں گے اور وہ سماعت کر کے فیصلہ کر گا۔
تمام توہین عدالت بھی ٹرائبیونل کو ٹرانسفر ہوں گی۔
جو پراپرٹیز سیل ہیں ان کو حقائق کے مطابق ڈی سیل کرنے کا حکم