وہ نامور خاتون جسے غرور اور بداخلاقی لے ڈوبی : عائشہ ثنا آج کل کہاں ہوتی ہیں؟ پتہ چل گیا۔۔۔۔۔ لاہور کی ایک اچھی فیملی سے تعلق رکھنے والی عائشہ ثنا نے کنیئرڈ کالج سے تعلیم حاصل کی وہ ایک وکیل بننا چاہتی تھی انہوں نے وکالت کی ڈگری حاصل کی اعلیٰ تعلیم کے لیے لندن گئیں اور جب واپس آئیں تو وکالت کی بجائے اداکاری کرنے لگیں ۔انہوں نے مشہور ڈراموں میں کام کیا اور پھر ٹی وی شوز کی میزبان بن گئیں اس شعبے میں انہوں نے اتنی کامیابی سمیٹی کہ ایک وقت تھا ٹی وی سکرین اور مارننگ شوز پر انکا راج تھا ، انکے شو ریٹنگ سے بھر پور ہوتے تھے ، عائشہ ثنا نے 2 شادیاں کیں دونوں شادیوں سے انکےدو بیٹے ہیں لیکن سارے کیرئیر میں عائشہ ثنا کی کامیابیوں کے ساتھ ساتھ بدتمیزی بداخلاقی اور غرور کا بھی چرچا رہا۔ 2020 میں عائشہ ثنا ملک کی چند مشہور شخصیات کا کروڑوں روپیہ لے کر رفو چکر ہو گئیں ، کئی سال انکا کچھ پتہ نہ چلا لیکن اب اطلاعات کے مطابق عائشہ ثنا لندن میں ایک پر آسائش زندگی گزار رہی ہیں۔ وہ وہاں جاب بھی کررہی ہیں لیکن انکا پاکستان آنے کا کوئی ارادہ نہیں کیونکہ یہاں کئی قرض خواہ اور کئی عدالتی مقدمات انکے منتظر ہیں ۔۔۔۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]