فیصل آباد۔۔۔۔۔ خدمت خلق کرنے والے عظیم لوگ ھیں۔المصطفے فاؤنڈیشن کے رضکار دن رات مصروف خدمت ھیں۔
فیصل آباد۔۔۔۔۔
خدمت خلق کرنے والے عظیم لوگ ھیں۔المصطفے فاؤنڈیشن کے رضکار دن رات مصروف خدمت ھیں۔سدھونوالہ چک چنیوٹ میں خدمت خقل سیمنار سے خطاب کرتے ھوئے چیرمین ڈاکٹر خالد حسین۔سیکرٹری جنرل حافظ محمد شاہد سیالوی۔وائس چیرمین طارق چشتی نے المصطفے فاؤنڈیشن کی سرگرمیوں اور خدمت خلق کی ضرورت واہمیت بیان کی۔اس موقع پر مرکزی صدر ڈاکٹر غلام حسین زاہد۔محمد علی کلاسن۔ابرار ضیاء اور اہل علاقہ کی کثیر تعداد موجود تھی۔المصطفے فاؤنڈیشن ڈسڑکٹ چنیوٹ کے کوارڈنیئٹر حمید گل سدھو۔اور سٹی چنیوٹ کے کوارڈنیئٹر محمد ایوب قادری نے سیمنار کے بہترین انتظامات کیے تھے۔اور مہمانوں کا شاندار استقبال کیا۔اہل علاقہ نے المصطفے فاؤنڈیشن کے اولڈ ایج ھوم کے پراجیکٹ کو سہراتے ھوئے اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا۔المصطفے فاؤنڈیشن کے سیلاب ریلیف مشن میں بھی اہل علاقہ نے بھرپور تعاون کیا تھا۔ڈاکٹر خالد حسین نے تمام احباب محبت کا شکریہ ادا کیا