صدرِ نیشنل کلب سامارو ڈاکٹر ایم لال واگھانی نے ایڈوکیٹ اوم پرکاش کمالیہ کو لیگل ایڈوائزر مقرر
صدرِ نیشنل کلب سامارو ڈاکٹر ایم لال واگھانی نے ایڈوکیٹ اوم پرکاش کمالیہ کو لیگل ایڈوائزر مقرر کردیا ہے جلد نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا ۔مسٹر ایڈوکیٹ اوم پرکاش کمالیہ ایک بہترین اور سچے ایمانداری دیانت دار کے ساتھ اپنے فرائض انجام دیے رہےہیں
ہماری نیشنل پریس کلب سامارو رجسٹرڈ کی پوری ٹیم ان کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتی ہے مزید ڈاکٹر ایم لال واگھانی نے بتایا کہ ہمارے لیگل ایڈوائزر آنے سے ہماری نیشنل پریس کلب مزید مضبوطی کے ساتھ کام کرے گی اور ہر قانون پیچیدگیوں کو باریکیوں سے دیکھتے گی ایڈوکیٹ اوم پرکاش کمالیہ ایک ھائی کورٹ کراچی کے بہترین وکیلوں میں سے ایک ہے ہم ان کے آنے سے ویلکم کرتے ہیں
Om Parkash Advocate High Court,
Ledger No.20969/HC/Khi.