اپنی جوانی کے دِنوں میں شامِ کشمیر،پریوں کی شہزادی،ملکہ اسکرین اورحُسن بے مٹال جیسے خطابات پانےوالی زیبا بیگم نے پاکستانی فلمی پردہ پر بڑا شاندار تاثر چھوڑا، انہوں نے سلیکٹو کام کیا اور بے پناہ شُہرہ حاصل کیاہ اپنے کرداروں کو ڈوب کر نبھایا،اداکار محمد علی سے شادی کے بعد زیادہ تر علی زیب پروڈکشن کے بینر تلے بننے والی فلموں میں کام کیا،پچھلے دنوں عرصہ دراز بعد وہ کسی تقریب میں نظر آئیں ،اللہ انہیں صحت والی زندگی عطا فرمائیں ،آمین
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]