November 17, 2026

لیہ (راجہ نورالہی عاطف سے) انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز لیہ کا اعزاز۔ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ کے منعقدہ الیکشن میں بلا مقابلہ کامیاب ہونے والے عہدیداران میں

IMG-20251128-WA0327

لیہ (راجہ نورالہی عاطف سے) انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز لیہ کا اعزاز۔ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ کے منعقدہ الیکشن میں بلا مقابلہ کامیاب ہونے والے عہدیداران میں سے آئ یو ڈبلیو لیہ کے سیکرٹری جنرل سید عمران علی شاہ کو ڈسٹرکٹ فنانس سیکرٹری، مہر کامران تھند ایگزیکٹو ممبر آئ یو ڈبلیو لیہ کو جنرل سیکرٹری انجمن صحافیان لیہ، مہر محمد اسحاق لوہانچ ممبر آئ یو ڈبلیو لیہ، منیر احمد کھوکھر ممبر آئ ڈبلیو یو کو ممبر ڈی پی سی لیہ اور فرید اللہ چوہدری ایگزیکٹو ممبر آئ یو ڈبلیو کو صدر الیکٹراونک میڈیا منتخب ہونے پر ضلعی صدر انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز لیہ میاں شمشاد حسین سرائی اور عہدیداران نے دلی مبارکباد پیش کی ۔ اسے انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز ڈسٹرکٹ لیہ کے لیے اعزاز قرار دیا۔اور ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ کے تمام نو منتخب صدر و عہدیداران کو دلی مبارکباد پیش کی۔