بیوی ہو تو ایسی : صاحبہ کی ریمبو کی خاطر سب سے بڑی قربانی : دردانہ رحمٰن کو انٹرویو دیتے ہوئے افضل خان المعروف ریمبو نے اعتراف کیا ہے کہ میرے لیے جتنی بڑی قربانی صاحبہ نے دی کوئی ایسی عورت نہیں دے سکتی جو اداکارہ ہو اور عروج پر ہو ، ہر طرف سے آفرز ہوئیں لیکن شادی کے بعد میں نے صاحبہ سے کام چھڑوا دیا اور وہ گھر بیٹھ گئی ، میں چاہتا تھا کہ ہمارے بچوں کو نوکر یا ملازمائیں نہیں بلکہ صاحبہ خود پالے انکی خود پرورش اور تربیت کرے ، مجھے فخر ہے کہ صاحبہ نے میری خواہش پر اپنا کیرئیر قربان کردیا حالانکہ کئی دوسرے لوگ انہیں باتوں پر ایک دوسرے کو چھوڑ دیتے ہیں : ریمبو کے مطابق صاحبہ کی دوسری سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ مجھ پر مشکل وقت بھی آئے وہ دن بھی دیکھے جب ایک پیسہ جیب میں نہیں ہوتا تھا لیکن صاحبہ نے میرے لیے مشکلات کھڑی کرنے اور شکوے شکایت کی بجائے صبر سے کام لیا اور پھر اللہ نے ہم پر اپنا کرم اور احسان کیا کہ آج میں بیوی بچوں کی ہر فرمائش پوری کرنے کے قابل ہوں ، آج ہمارے بچے بڑے ہو چکے ہیں اور اب میری طرف سے صاحبہ کو مکمل اجازت ہے کہ جہاں اچھا کام ملے وہ ضرور کرے ۔۔۔۔ #fblifestyle
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]