شورکوٹ ۔شورکوٹ کے نواحی علاقے بستی اسلام جلال پور ملنگ بخاری کا رہائشی کملانہ برادری کا نوجوان پسند کی شادی کی وجہ سے خانیوال میں قتل تفصیلات کے مطابق مقتول شاہد نےچند روز قبل پسند کی شادی کی تھی اور اپنی بیوی کے ہمراہ نواحی علاقے 88دس آرمیں پناہ لی ہوئی تھی لڑکی کے ورثاءپیچھا کرتے اس جوڑے تک پہنچ گئےاوران پرفائرنگ کردی جس سے مقتول شاہد موقع پرجاں بحق ہو گیا جب کہ شاہد کابھائی شاکرشدیدزخمی ہوگیا اور لڑکی معجزانہ طور پر محفوظ رہی یہ جوڑاشورکوٹ کارہائشی تھا اور انہوں نے پسند کی شادی کی تھی
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]