October 1, 2026

میلسی بیو رو چیف سٹی پریس کلب میلسی کے اراکین نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور امدادی کاروائیوں کا جائزہ لیا تفصیلات کے مطابق صدر سٹی پریس میلسی محمد قیصر ممتاز خیرپوری

IMG-20250831-WA0184

میلسی بیو رو چیف سٹی پریس کلب میلسی کے اراکین نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور امدادی کاروائیوں کا جائزہ لیا تفصیلات کے مطابق صدر سٹی پریس میلسی محمد قیصر ممتاز خیرپوری ایڈووکیٹ نائب صدر محمد عامر قریشی جنرل سیکرٹری محمد اکرم بھٹی قائمقام چیئرمین سیلاب کمیٹی محمد بشیر چوہان اور دیگر اراکین نے سائفن مراد پور ودیگر سیلابی علاقوں کا بغور جائزہ لیا محکمہ انہار کے سب انجینئر مہر محمد سعید نے سٹی پریس کلب کے اراکین کو امدادی کاروائیوں کے متعلق بتا یا اس دوران سٹی پریس کلب میلسی کے اراکین نے محکمہ انہار کے امدادی کیمپ کا دورہ کیا اور امدادی کاروائیوں کو تسلی بخش قرار دیا محکمہ انہار کے علاؤہ 1122 کا عملہ بھی مستعدی سے کام کرتا پایا سٹی پریس کلب کے اراکین نے عوام سے بھی حالاتِ پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ شہریوں نے امدادی کاروائیوں پر اعتماد کا اظہار کیا موقع پر موجود افراد نے آمادہ کاروائیوں کو تسلی بخش قرار دیا