بہاولنگر: تھانہ ڈاہرانوالہ کی حدود میں قتل کا معاملہ
بہاولنگر: تھانہ ڈاہرانوالہ کی حدود میں قتل کا معاملہ
بہاولنگر: ڈی پی او کامران اصغر کا نوٹس، مقدمہ درج، ملزم گرفتار، ترجمان پولیس
بہاولنگر: پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا، ترجمان پولیس
بہاولنگر: عورتوں اور بچوں کے خلاف ہونے والے جرائم پر فوری ایکشن کو یقینی بنایا جارہا یے، ترجمان پولیس
بہاولنگر: ملزم کو قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، ڈی پی او
بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر
ترجمان پولیس بہاولنگر