بخدمت جناب ھائوس اسٹیشن آفیسر، پولیس اسٹیشن محبت ڈیرو تحصیل کنڈیارو ضلع نوشہرو فیروز ۔ جناب اعلی میں مسمی خادم حسین گوپانگ عرض گذار ہوں کہ
بخدمت جناب ھائوس اسٹیشن آفیسر، پولیس اسٹیشن محبت ڈیرو تحصیل کنڈیارو ضلع نوشہرو فیروز ۔ جناب اعلی میں مسمی خادم حسین گوپانگ عرض گذار ہوں کہ میری زمین جو کہ روینیو ایکٹ سروے نمبروں کے عین مطابق ہے، جو بڑوں سے پشت بئے پشت ورثے میں آرہی ہے۔ اس میری زمین کی بائونڈری کیساتھ گورنمینٹ محکمہ جنگلات(جوکہ محکمہ وفاق ہے) کی زمین جوکہ اپارٹمنٹ نمبر (بلاک) 11اور 12 ہے، ان پر قابض 1. روشن ولدیت مھپال 2. آزاد اور 3 اخلاق ولد روشن جوکہ ڈکیٹی،لوٹمار،سر عام ہتہیار لیکر چلنا،اور ہتہیار سپلائی کرنے کا دندھا سرےعام کرنا 4. مختیار 5. ارشاد اور 6۔عبدالمجید سب ولدیت روشن ۔ فاریسٹ کی زمین پر قبضہ کے بعد اب میری زمین پر قبضہ کرنا چاہتے ہین میری زمین مین جو درخت ہین وہ کچھ کاٹ کر لیگئے ہین، پتہ پڑنے پر بقایہ درخت بچائے گئے ہین۔ اب روشن ولدیت مھپال سیال کے اشارہ پر ان کے بیٹے زمین پر قابض ہونے کیلیے ، جدید ترین اسلحہ اور لڑائی کیلئے بندے اکٹھے کر رھے ھیں ، ہمین اور ہماری فیملی میمبرز کو ان کے برے عزائم سے جانی اور مالی نقصان کا خطرہ لاحق ہے ، ہمین انکے خطرناک ترین عمل سے بچنے کیلئے بالہ حکام سے پر زور اپیل ہے کہ ان بیلغام گھوڑوں کو قانونی شکنجے میں جکڑ کر قانونی لغام دیا جائے، کیونکہ پاکستان کے قانون کی پاسداری ہوجائے. عرض گذار خادم حسین ولدیت بخش علی گوپانگ گائوں سنجر خان گوپانگ حدود تہانہ محبت ڈیرو تحصیل کنڈیارو ضلع نوشہرو فیروز شناختی کارڈ نمبر1-3538437-45302.1.کاپی فارورڈیڈ جناب عزت مآب DSP کنڈیارو۔ 2. کاپی فارورڈیڈ جناب عزت مآب SSP ضلع نوشہرو فیروز 3. کاپی فارورڈیڈ جناب عزت مآب DIG ڈویژن شہید بینظیر آباد ۔ 4. کاپی فارورڈیڈ جناب عزت مآب IGP سندھ پولیس کراچی ۔ 5. کاپی فارورڈیڈ جناب عزت مآب گورنر سندھ ۔6. کاپی فارورڈیڈ جناب عزت مآب وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ ۔ خادم حسین گوپانگ کانٹیکٹ نمبر واٹس ایپ نمبر 03002766096