تلمبہ میں چوری ڈکیتی کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری رات کی تاریخی میں چوروں نے چکن کی دوکان کے تالے توڑ کر 28 ہزار کی مرغیاں قیمتی کبوتر اور 7 ہزار نقدی بھی لے اڑے بڑھتی ہوئی چوری ڈکیتی کی وارداتوں کو تلمبہ پولیس کنٹرول کرنے میں نا کام

تلمبہ۔ چوری ڈکیتی کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری
تلمبہ۔ چوروں ڈاکوؤں نے شہر کا امن تباہ کرنے کی ٹھان لی
تلمبہ۔ چکن کی دوکان کے تالے توڑ کر 28 ہزار کی مرغیاں قیمتی کبوتر اور 7 ہزار نقدی لے اڑے
تلمبہ۔ ایک ماہ پہلے بھی میری چوری ہوئی دوکاندار
تلمبہ۔ تھانہ تلمبہ میں درخواست بھی دی دوکاندار
تلمبہ۔ ایس ایچ او کو چوروں کی نشاندھی بھی کی دوکاندار
تلمبہ۔ ایس ایچ او نے چوروں کو گرفتار نہیں کیا دوکاندار
تلمبہ۔ غریب آدمی ہوں گھر کا نظام بہت مشکل چلتا ہے دوکاندار
تلمبہ ۔ ڈی پی او خانیوال سے اپیل ہے چور گرفتار کیے جائے دوکاندار
تلمبہ۔ بڑھتی ہوئی چوری ڈکیتی کی وارداتوں کو تلمبہ پولیس کنٹرول کرنے میں نا کام سابقہ صدر انجمن تاجران
تلمبہ ۔ آر پی او ملتان ڈی پی او خانیوال سے اپیل ہے تھانہ تلمبہ میں تگڑا ایس ایچ او لگایا جائے سابقہ انجمن تاجران
تلمبہ ۔ تلمبہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی کا آغاز کردیا
تلمبہ۔ ملزمان کی تلاش جاری ہے جلد ملزمان گرفتار کر لیے جائے گئے ایس ایچ او تلمبہ مرزا رحمت علی