November 16, 2026

*_ڈی آئی جی آپریشنز راولپنڈی کو بلا کر 9 مئی مقدمات کا سٹیٹس پوچھ لیتے ہیں، کھوسہ صاحب 9 مئی کو اب سوا سال ہو چکا ہے

20240804_211635

*_ڈی آئی جی آپریشنز راولپنڈی کو بلا کر 9 مئی مقدمات کا سٹیٹس پوچھ لیتے ہیں، کھوسہ صاحب 9 مئی کو اب سوا سال ہو چکا ہے،لاہور ہائیکورٹ کا بھی فیصلہ آیا ہے کہ ایک کیس میں گرفتار شخص تمام مقدمات میں گرفتار تصور ہو گا، یہ نہیں ہو سکتا کہ ایک کیس میں ضمانت یا بری ہو جائے تو دوسرے میں گرفتار کر لیا جائے،9 مئی کی ایف آئی آر کہاں کی ہے؟ چیف جسٹس عامر فاروق کا استفسار_*