ویسٹ، رات گئے تھانہ مومن آباد کے علاقے ضیاء کالونی میں پولیس اور اسٹریٹ کرمنلز کے درمیان مقابلہ۔ ایس ایس پی ویسٹ
ویسٹ، رات گئے تھانہ مومن آباد کے علاقے ضیاء کالونی میں پولیس اور اسٹریٹ کرمنلز کے درمیان مقابلہ۔ ایس ایس پی ویسٹ
دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 01 زخمی سمیت دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
گرفتار ملزمان کی شناخت عدنان ولد امان اللّٰہ (زخمی) اور عمر زیب ولد عالم کے ناموں سے ہوئی۔
گرفتار ملزمان سے اسلحہ بمعہ ایمونیشن، چلیدہ خولز، چھینے گئے 04 موبائل فونز اور نقدی رقم برآمد کرلی گئی۔
مزید ملزمان کے زیراستعمال موٹرسائیکل کو بھی ضابطے کے تحت قبضہ پولیس میں لے لیا گیا۔
زخمی حالت میں گرفتار ملزم کو طبی امداد کے لئے اسپتال جبکہ گرفتار ساتھی ملزم کو تھانے منتقل کیا جارہا ہے۔
پولیس کی جانب سے ضابطے کی کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے، ملزمان کا کرمنل ریکارڈ بھی حاصل کیا جارہا ہے۔
*ترجمان ایس ایس پی ضلع ویسٹ*