161

اور مریم نواز نے اپنی FAKE نیوز پر مبنی ٹویٹ ڈیلیٹ کر دی۔ اب مریم نواز نے کسی کے خلاف بھی ہتک عزت قانون کا غلط استعمال کرنے کی کوشش کی تو سب سے پہلے عوام اس ٹویٹ کا جواب لے گی۔ ملیحہ ہاشمی

اور مریم نواز نے اپنی FAKE نیوز پر مبنی ٹویٹ ڈیلیٹ کر دی۔ اب مریم نواز نے کسی کے خلاف بھی ہتک عزت قانون کا غلط استعمال کرنے کی کوشش کی تو سب سے پہلے عوام اس ٹویٹ کا جواب لے گی۔ ملیحہ ہاشمی

وزیراعلیٰ مریم نواز نے پشاور سے منسوب جعلی فوٹو والا ٹویٹ ڈیلیٹ کردیا۔۔ کامیڈین مصطفیٰ چوہدری نے کئی سال پرانی ایک تصویر کو پشاور کی حالیہ تصویر بناکر ٹویٹ کیا جس پر مریم نواز نے ٹوٹے دل والا ایموجی شئیر کیا،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں