249

‏مریم نواز میرے ذریعے جنرل باجوہ سے ملاقاتیں کرتی تھی اور مجھے کہتی تھی کہ ان ملاقاتوں کا کسی کو پتہ نہ چلے – محمد زبیر

‏مریم نواز میرے ذریعے جنرل باجوہ سے ملاقاتیں کرتی تھی اور مجھے کہتی تھی کہ ان ملاقاتوں کا کسی کو پتہ نہ چلے – محمد زبیر
یاد رہے کہ یہ بات زبیر نے آج ہی نہیں کہی بلکہ آج سے تین سال قبل بھی کہہ چکا ہے کہ وہ نوازشریف کی طرف سے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کئی ملاقاتیں کرچکا تھا۔
ن لیگ کی مثال اس عورت جیسی ہے جو دن کو محلے کی لڑکیوں کو سر پر دوپٹہ رکھنے کا بھاشن دیتی ہے اور رات کو بکنی پہن کر محلے کے چھپڑ پر نہانا شروع کردیتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں