149

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)شبیر احمد نائب صدر قائد اعظم پریس کلب بھاولنگر کے والد محترم رشید احمد علی اکبر ہوٹل ماڑی میاں صاحب والے جو کہ قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)شبیر احمد نائب صدر قائد اعظم پریس کلب بھاولنگر کے والد محترم رشید احمد علی اکبر ہوٹل ماڑی میاں صاحب والے جو کہ قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد کی طرف سے اظہار افسوس ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں