151

راولپنڈی اڈیالہ جیل سے اہم خبر عمران خان کی سیکورٹی سپرویزن پر تعینات ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل تبدیل

راولپنڈی اڈیالہ جیل سے اہم خبر

عمران خان کی سیکورٹی سپرویزن پر تعینات ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل تبدیل

ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم کو فوری طور پر عہدہ کا چارج چھوڑ کرمحکمہ جیل خانہ جات لاہور رپورٹ کرنے کا حکم

ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جوڈیشل طاہر صدیق شاہ کو محمد اکرم کی جگہ اضافی ذمہ داریاں سونپ دی گئی

جیل افسران کے تبادلہ، تقرر کا نوٹیفکیشن ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے جاری کردیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں