September 30, 2026

آئین اور قانون کی بالا دستی پریقین رکھنے والے ججوں کیخلاف اپنے ایجنٹوں کے ذریعے ریفرنس دائر کرنا ایک معمول کئ بات بن گئی ہے، ایسے ججوں کیخلاف بدنیتی پر مبنی میڈیا مہم چلائی جاتی ہے، اپنے پسند کے فیصلے حاصل کرنے اور اِس واسطے ججوں کو بلیک میل کرنے کے لئیے

20240621_121242

آئین اور قانون کی بالا دستی پریقین رکھنے والے ججوں کیخلاف اپنے ایجنٹوں کے ذریعے ریفرنس دائر کرنا ایک معمول کئ بات بن گئی ہے، ایسے ججوں کیخلاف بدنیتی پر مبنی میڈیا مہم چلائی جاتی ہے، اپنے پسند کے فیصلے حاصل کرنے اور اِس واسطے ججوں کو بلیک میل کرنے کے لئیے انکے اہل خانہ اور عملے کو مختلف طریقوں سے حراساں کیا جاتا ہے: چیف جسٹس ملک شھزاد احمد خان کا فیصلہ

یہ فیصلہ پنجاب حکومت کی طرف سے انسدادِ دھشت گردی عدالت راولپنڈی نمبر 1 سے مقدمات کی منتقلی کے لئیے دائر سرخواستوں پر دیا گیا