306

*مریم نواز کی غیر قانونی کاروائی کے سبب ساہیوال میں مریض رل گئے ۔*

*مریم نواز کی غیر قانونی کاروائی کے سبب ساہیوال میں مریض رل گئے ۔*
*ساہیوال کے 46 ڈاکٹرز نے مریم نواز کے احکامات کے خلاف احتجاج کے طور پر اپنی نوکریوں سے استعفے دے دیے۔ 46 ڈاکٹروں کے استعفوں کو منظور کرنے تک ڈاکٹروں نے مریضوں کو چیک کرنا بند کر دیا*
صوبہ پنجاب سٹار پلس ڈرامہ بن چکا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں