November 16, 2026

اوکاڑہ ۔۔بیورو چیف جاوید راھی۔۔۔اوکاڑہ کی ادبی و سماجی شخصیت جناب ڈاکٹر افتخار امجد نے

IMG-20250527-WA0182

اوکاڑہ ۔۔بیورو چیف جاوید راھی۔۔۔اوکاڑہ کی ادبی و سماجی شخصیت جناب ڈاکٹر افتخار امجد نے یہاں صحا فیو ں سےگفتگو کرتے شہری علاقوں میں ھو نے والے مختلف حادثات میں قیمتی جانوں کے نقصان پر ٹریفک پولیس کے کمزور انتظام پر بات اٹھاتے گزشتہ روز ھونے والے روح فرسا واقع پر گہرے صدمے کا اظہار کیا۔یاد رھے بے ہنگم ٹریفک کی وجہہ سے ایک ھی گھر چار افراد لقمہ اجل ھو گے۔ندیم نامی شخص اپنے تین بچوں سمیت جاں بحق ھوگیا۔ایسے نا گہانی واقیات یہاں کا معمول بن چکا ھے۔ڈاکٹر صاحب نے انتظامیہ کے ذمہ دار آفیسر ان سے مطالبہ کیا ھے ٹریفک کے انتظامات پر توجہ کی جاے۔انہوں نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے شہری علاقوں میں ھیوی وہیکل لانے بارے سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ھے ۔مذید اس بارے ڈاکٹر افتخار امجد نے کم عمر لڑ کوں کو رکشہ اور موٹر سائیکل چلانے کی اجازت نہ دی جاے۔شہر میں ٹریفک پولیس اہلکاروں کی موجودگی میں موت کا یہ کھیل دھڑلے سے جاری ھے ۔