November 16, 2026

گھوٹکی ( رپورٹ:ملک بشیر احمد ) ایوان صحافت پریس کلب ڈہرکی کے نائب صدر فہیم علی شیخ کے گھر پر تیس سے چالیس مسلح افراد کا حملہ

IMG-20250527-WA0183

گھوٹکی ( رپورٹ:ملک بشیر احمد ) ایوان صحافت پریس کلب ڈہرکی کے نائب صدر فہیم علی شیخ کے گھر پر تیس سے چالیس مسلح افراد کا حملہ عورتوں پر بہمانہ تشدد صحافی والد سمیت شدید زخمی ہسپتال منتقل صحافیوں کی جانب سے حملہ کی مذمت اور حملہ آوروں کی فی الفور گرفتاری اور صحافیوں کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے ڈہرکی کے سینئر صحافی و ایوان صحافت پریس کلب ڈہرکی کے نائب صدر جی ٹی وی کے ضلعی رپورٹر گھوٹکی محمد فہیم علی شیخ کے گھر پر تیس سے چالیس مسلح افراد کا حملہ گھر میں موجود عورتوں پر بہمانہ تشدد صحافی کو والد سمیت شدید زخمی کر دیا گیا عورتوں کو اغواء کرنے کی کوشش حملہ آور فرار سیاسی سماجی تنظیموں، ایوان صحافیت پریس کلب، پاکستان میڈیا کونسل گھوٹکی، ڈہرکی جرنلسٹس فورم ڈہرکی کے رہنماؤں نے ایسے حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے صحافت پر حملہ قرار دیا ہے اور ایس ایس پی گھوٹکی سے نوٹس لیکر حملہ آوروں کی فی الفور گرفتاری اور صحافیوں کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے