🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہںوا ؟* 🛑
🛑 *04 مئی 2025 | بروز اتوار | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨 (1) کراچی میں مذہبی وسیاسی جماعتوں کی جانب سے ملین مارچ کا انعقاد، انسانوں کا سمندر امڈ آیا
🚨 (2) پاکستان کا بھارت کے جارحانہ اقدامات اقوام متحدہ کے سامنے اٹھانے کا فیصلہ
🚨 (3) وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے کو سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کیلئے اقدامات کی ہدایت کر دی
🚨 (4) بھارتی جارحیت پر پاکستان نے جوہری طاقت کے استعمال کا عندیہ دے دیا
🚨 (5) وفاقی وزرا اور وزرائے مملکت کی تنخواہوں میں 140 فیصد اضافہ، صدر نے آرڈیننس جاری کر دیا
🚨 (6) حکومت نے وفاقی وزراء اور وزراء مملکت کی تنخواہیں رکن قومی اسمبلی کے برابر کر دیں
🚨 (7) تاجر برادری کا انکم ٹیکس آرڈیننس کے خلاف ملک گیر احتجاج کا عندیہ
🚨 (8) پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے بھارتی ایئر لائنز کو 10 روز میں 225 کروڑ سے زائد کا نقصان
🚨 (9) ہنگو میں پی ٹی آئی کنونشن میں ہنگامہ آرائی، آپ ہمیں ماریں، ہم پھر بھی بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہںوں گے، جنید اکبر
🚨 (10) پاکستانی طلبہ نے ترکیہ کے ’ ٹیکنو فیسٹ ایرو اسپیس فیسٹیول ’ میں پہلا انعام جیت لیا
🚨 (11) پنجاب: فیصل آباد میں 48 گھنٹوں کے دوران 15 خواتین اغوا، مقدمات درج، تلاش شروع
🚨 (12) پاک بھارت کشیدگی: صدر مملکت نے کل شام 5 بجے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا
🚨 (13) بھارت کی جانب سے خطرہ ابھی کم نہیں ہںوا، وزیر دفاع خواجہ آصف
🚨 (14) پاکستانی باکسر نے شکست دینے کے بعد بھارتی باکسر کو خاص تحفہ دیکر محبت کی مثال قائم کر دی
🚨 (15) بھارت نے حملہ کیا تو سکھ پاکستان کی پہلی دفاعی لائن ہںوں گے: گرپتونت سنگھ
🚨 (16) اسرا_ئیل کا دفاعی نظام ناکام، یمن سے داغا گیا میزائل بن گوریون ائیر پورٹ پر آ گرا، 8 افراد زخمی، پروازیں معطل
🚨 (17) پی ٹی آئی نے سیاسی جماعتوں کے رہنماوں کو دی جانے والی بریفنگ عمران خان کے بغیر ادھوری قرار دے دی
🚨 (18) پاک بھارت کشیدگی: آزاد کشمیر کے حساس علاقوں میں انتظامیہ نے آٹا ذخیرہ کرنا شروع کر دیا
🚨 (19) بھارت: پاکستانی خاتون سے شادی چھپانے پر خصوصی پولیس فورس کا اہلکار بر طرف
🚨 (20) راولپنڈی: وزیر اعلی پنجاب نے اربوں روپے مالیت کے منصوبے کا کنٹریکٹ منسوخ کر دیا
🚨 (21) وزیر اطلاعات اور ڈی جی آئی ایس پی آر کی سیاسی رہنماؤں کو اہم بریفنگ کا آغاز
🚨 (22) پاک-بھارت کشیدگی، پی ٹی آئی کا حکومتی بریفنگ میں شرکت نہ کرنے کا اعلان
🚨 (23) روس کا پاکستان اور بھارت کو تحمل کا مظاہرہ کرنے اور کشیدگی سے گریز کا مشورہ
🚨 (24) بھارت کشیدگی بڑھانے کے بجائے پاکستان سے مذاکرات کرے، روس کا دو ٹوک پیغام
🚨 (25) لاہںور: بچے کو استعمال کر کے لوگوں کو ہنی ٹریپ کرنے والی خاتون کا گینگ پکڑا گیا
🚨 (26) پاک بھارت کشیدگی: صدر مملکت نے کل شام 5 بجے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا
🚨 (27) پاک بھارت جنگ چھڑ گئی تو کسی کے قابو میں نہیں رہںے گی، امریکی رکن کانگریس
🚨 (28) بھارت کا حملہ قریب، ایٹمی ہتھیاروں سمیت پوری قوت سے جواب دیں گے، پاکستانی سفیر
🚨 (29) مودی سرکار کا صحافت پر کریک ڈاؤن، بھارت صحافتی آزادی میں151 ویں نمبر پر گر گیا
🚨 (30) بوکھلاہٹ کا شکار مودی سرکار نے بلاول بھٹو کا ایکس اکاؤنٹ بند کر دیا
🚨 (31) چیف الیکشن کمشنر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست 13 رکنی آئینی بینچ منگل کو سنے گا
🚨 (32) کراچی کے مضافات میں کل شام گرج چمک اور گرد آلود ہںواؤں کے ساتھ بارش کا امکان
🚨 (33) گوجرانوالہ: عدالت میں 2 افراد کو قتل کرنے والا ملزم سی ٹی ڈی سے مبینہ مقابلے میں ہلاک
🚨 (34) کراچی، بنارس پل پر سوزوکی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، ایک شخص جھلس کر زخمی
🚨 (35) پاکستان کی حرمت پر ایک آنچ نہیں آنے دیں گے ، اسپیکر پنجاب اسمبلی
🚨 (36) حکومت کا کرارا جواب، بھارت کے تجارتی جہازوں کی پاکستانی بندرگاہںوں آمد پر پابندی عائد
🚨 (37) بھارتی اعلان کے بعد دریائے راوی میں بھارت سے پانی آنے کے امکانات مزید کم ہںو گئے
🚨 (38) کراچی میں باپ بیٹے سمیت تین افراد سمندر میں ڈوب کر جاں بحق
🚨 (39) ایشائی ترقیاتی بینک کا خطے میں غذائی تحفظ کیلئے 26 ارب ڈالر کی فنڈنگ کا اعلان
🚨 (40) وزیر داخلہ محسن نقوی کی عمانی ہم منصب سے ملاقات، بھارت کے بلیم گیم کا پردہ چاک کر دیا ۔
🚨 (41) وزیر اعظم شہباز شریف کا ملائیشیا کے وزیر اعظم سے رابطہ، پہلگام واقعے کی تحقیقات کی پیشکش کو دہرایا
🚨 (42) کراچی میں پانی کا بحران سنگین، چھ دن بعد بھی فراہمی بحال نہ ہںو سکی
🚨 (43) ہزارہ ایکسپریس وے پر کار حادثے میں دو افراد جاں بحق
🚨 (44) ترکیہ کا بحری جہاز خیر سگالی دورے پر کراچی پہنچ گیا
🚨 (45) پشاور: صوابی میں ساس بہو کی لڑائی میں شوہر بھی کود پڑا، فائرنگ سے بیوی قتل
🚨 (46) کراچی: تاجر کے اغوا اور بھتہ خوری کا واقعہ، ایس ایچ او جمشید کوارٹر معطل، انکوائری کا حکم
🚨 (47) جنوبی پنجاب میں آسمانی بجلی گرنے سے 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
🚨 (48) کراچی: گھریلو جھگڑے کے بعد گھر میں فائرنگ سے 6 بچوں کی ماں جاں بحق
🚨 (49) ملتان: 23 سالہ حاملہ خاتون کی سسرال میں گلہ کٹی لاش برآمد
🚨 (50) راولپنڈی میں ایک مرتبہ پھر واٹر ایمرجنسی نافذ
🚨 (51) یورپ سے حج کے لیے گھوڑوں پر سفر ! سعودی عرب میں منفرد انداز میں حجاج کی آمد
🚨 (52) لیبیا کشتی حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں لاہںور پہنچا دی گئیں
🚨 (53) پاک بھارت کشیدگی: ایرانی وزیر خارجہ کل پاکستان کا ایک روزہ دورہ کریں گے
🚨 (54) جنگ مسلط کی گئی تو بھر پور جواب دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
🚨 (55) امریکی عدالت نے وائس آف امریکا کے 1000 ملازمین کی بحالی روک دی
🚨 (56) پاک بھارت کشیدگی: وزیر اعظم کی نواز شریف سے ملاقات، اہم امور پر گفتگو
🚨 (57) لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر پاکستانیوں کا بڑا احتجاجی مظاہرہ
🚨 (58) معروف اداکارہ ایمان علی کی والدہ اور سینئر فنکارہ حمیرا عابد علی رضائے الہی سے انتقال کر گئیں
🚨 (59) لائیو پروگرام میں مودی اور بھارتی میڈیا کا لاشوں پر ووٹ لینے کا کھیل بے نقاب
🚨 (60) الجزیرہ کی رپورٹ نے پہلگام واقعہ پر مودی حکومت کا گھناؤنا ایجنڈا بے نقاب کر دیا
🚨 (61) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ٹرک کھائی میں جاگرا، 3 فوجی ہلاک ۔