google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
150

پنجاب میں نئے کار واش اسٹیشنز پر پابندی عائد کردی گئی

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

پنجاب میں نئے کار واش اسٹیشنز پر پابندی عائد کردی گئی

محکمہ ماحولیات نے پابندی کا نوٹیفیکشن جاری کردیا

پنجاب میں نئے کار سروس اسٹیشن بنانے پر مکمل پابندی ہوگی، نوٹیفیکشن

پابندی کی خلاف ورزی پر پاکستان پینل کوڈ کے تحت کاروائی ہوگی، نوٹیفیکشن

نئے کار واش اسٹیشن بنانے پر پابندی کا عملدآمد فوری ہوگا، نوٹیفیکشن

پنجاب میں پانی کی قلت، ممکنہ خشک سالی کے پیش نظر فیصلہ کیا گیا، محکمہ ماحولیات

ایک گاڑی دھونے پر 400 لیٹر پانی ضائع ہوجاتا ہے، محکمہ ماحولیات

نئے سروس اسٹیشن خشک سالی کو مزید سنگین کرکے ماحولیاتی، سماجی اقتصادی مشکلات کا باعث بنیں گے، محکمہ ماحولیات

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں