November 16, 2026

بلوچ حقوق نے نام پر فساد و انتشار پھیلانے والا اختر مینگل وزیر اعلی بلوچستان نہ صرف خود رہا ہے

20250405_213148

*بلوچ حقوق نے نام پر فساد و انتشار پھیلانے والا اختر مینگل وزیر اعلی بلوچستان نہ صرف خود رہا ہے بلکہ اس کا والد بھی وزیر اعلی رہا ہے مگر آج کہ اپنے علاقے میں ایک بھی کالج یونیورسٹی نہیں بنائی بلکہ خضدار میں دو سو سے زائد دکانیں اور اس کے علاوہ بے شمار جائیدادیں ہیں جو اس نے بنائیں مگر اثاثوں میں ظاہر نہیں کیں ، بلوچوں کی ترقی و فلاح کے لیے جو پیسہ حکومت سے ملتا رہا اس کی یہ اپنی جائیدایں بناتا رہا جو بلوچ عوام کی ترقی و فلاح کے لیے حکومت پاکستان نے دئیے تھے*