*خواتین و حضرات تصیح فرما لیں* یاد رہے کہ تشہد میں ربی جعلنی پڑھنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے ہرگز ثابت نہیں ہے
*خواتین و حضرات تصیح فرما لیں*
یاد رہے کہ تشہد میں ربی جعلنی پڑھنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے ہرگز ثابت نہیں ہے
لیکن رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم تشہد میں یہ دعاء مانگتے تھے۔ یعنی یہ دعاء مسنون ہے۔
اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَمِنْ عَذَابِ النَّارِ وَمِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ وَمِنْ فِتْنَةِ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ ( رواہ مسلم)
مسلم شریف کی روایت ہے کہ نماز میں قبر کے عذاب سے پناہ مانگو۔ مگر ہم میں سے اکثر نمازی تشہد میں ربی جعلنی پڑھتے ہیں اور قبر کے عذاب سے پناہ نہیں مانگتے۔
تشہد کی یہ مسنون دعاء ضرور یاد فرمالیں۔
شکریہ۔
داعی الخیر
انجینیئر نذیر ملک سرگودھا