ریسکیو 1122 فورٹ عباس موٹر سائیکل پر سوار دو افراد سفر کر رہے تھے کہ موٹر سائیکل بے قابو ہو کر بجلی کے کھمبے سے جا ٹکرائی،
ریسکیو 1122 فورٹ عباس
موٹر سائیکل پر سوار دو افراد سفر کر رہے تھے کہ موٹر سائیکل بے قابو ہو کر بجلی کے کھمبے سے جا ٹکرائی، جس کے نتیجے میں دونوں افراد حادثے کا شکار ہو گئے۔ ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی تو ایک شخص اللہ وسایا ولد خادم حسین موقع پر ہی جاں بحق پایا گیا، جبکہ دوسرا شخص زخمی حالت میں موجود تھا۔ زخمی مریض کے سر پر چوٹ اور دائیں ٹانگ کی فبیولا ہڈی میں فریکچر موجود تھا۔ ریسکیو اسٹاف نے زخمی مریض کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد مزید علاج کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا۔
Patient Details:
1\. Deceased Patient
* Name: Allah Wasaya
* Father’s Name: Khadim Hussain
* Age: 29 Years
* Address: Basti Sarki, District Rajanpur
* Condition: Dead on Arrival (DOA)
2\. Injured Patient
* Name: Abid Imran
* Father’s Name: Imran Ahmad
* Age: 26 Years
* Address: 296/HR, Basti Murad