ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)جیو کیبل نیٹ ورک فوجی چوک والے کے ملازم چوہدری شاہد 99سکس آر والے زمیندار چوہدری زاہد چوہدری ساجد کے والد محترم چوہدری انور زمینداراپنے خالق حقیقی سے جاملے مرحوم کی
ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)جیو کیبل نیٹ ورک فوجی چوک والے کے ملازم چوہدری شاہد 99سکس آر والے زمیندار چوہدری زاہد چوہدری ساجد کے والد محترم چوہدری انور زمینداراپنے خالق حقیقی سے جاملے مرحوم کی وفات پر ملک حاجی انور۔چوہدری شبیر۔سید نوید شاہ عثمانی چوہدری غلام دستگیر سنی۔سیف اللہ جٹ۔زاہد حسین انجم ۔شیخ افضل حاصل پور ملک ماجد رفیق۔ملک ساجد رفیق۔ملک افضل جوئیہ۔ملک کاشف رفیق۔ملک ارشد انور۔ملک احمد انور۔چوہدری اویس۔ملک عابد۔ملک رضوان۔ملک رشید۔ایم آصف قمر۔نعیم شہزاد کھوکھر۔ملک اسد اعوان۔علی عمران۔علی شیر۔چوہدری حبیب سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے۔