ہارون آباد*(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) حکیم محمد ارشد کے بھتیجے حکیم جاوید اخترالوقارکالونی والے کی بیوی معین جاوید کی والدہ معروف سماجی فلاحی شخصیت تاجر چوہدری فیاض کی بھابھی انتقال کر گئیں
ہارون آباد*(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) حکیم محمد ارشد کے بھتیجے حکیم جاوید اخترالوقارکالونی والے کی بیوی معین جاوید کی والدہ معروف سماجی فلاحی شخصیت تاجر چوہدری فیاض کی بھابھی انتقال کر گئیں مرحومہ کی وفات پر امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے ہدایت علی قاضی نوید قاضی زاہد حسین انجم ندیم ظفر شاہد غوری ندیم بھٹی عرفان کھوکھر۔فراز جٹ۔ملک طیب ٹیڈی ملک رزاق حقہ فوجی چوک بابا ہاشم راجڑ بابا حوالدار سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے