*یہ تازہ ترین مناظر غزہ کے ہیں جہاں جگہ کم پڑنے سے لوگ سخت سردی میں سمندر کنارے جھگیاں لگانے پر مجبور ہیں کیونکہ اسرائیلی بمباری سے پورا غزہ کھنڈرات کا ڈھیر بن چکا ہے
*یہ تازہ ترین مناظر غزہ کے ہیں جہاں جگہ کم پڑنے سے لوگ سخت سردی میں سمندر کنارے جھگیاں لگانے پر مجبور ہیں کیونکہ اسرائیلی بمباری سے پورا غزہ کھنڈرات کا ڈھیر بن چکا ہے اور کوئی پتہ نہیں کب اور کہاں اور کس وقت اسرائیلی طیارے بمباری کر جائیں اور لاشیں کے ڈھیر سڑکوں پر پڑے نظر آنے لگیں*
*غزہ میں فیول کی قلت کے باعث سڑکوں پر اب موٹر گاڑیاں کم اور گدھا گاڑیاں زیادہ نظر آتی ہیں اب غزہ کے لوگ سفر کے لئے گدھا گاڑیاں استعمال کر رہے ہیں کیونکہ اسرائیلی بمباری سے جہاں 45 ہزار سے زیادہ فلسطینی شہید ہوئے ہیں وہاں اس جنگ میں اسرائیلی فضائی بمباری سے 43 فی صد باربردار جانور بھی مارے گئے ہیں مگر ہر روز اقوام متحدہ فرمان ہی جاری کرتا ہے اسرائیل کو روکتا نہیں*
*#قصوریات*