October 1, 2026

وفاقی حکومت کا اسلام آباد کو محفوظ بنانے کے لئے بڑا فیصلہ

20241123_213319

وفاقی حکومت کا اسلام آباد کو محفوظ بنانے کے لئے بڑا فیصلہ

وزیراعظم شہبازشریف نے اسلام آباد کو بلوائیوں سے بچانے کے لئے خصوصی سیکیورٹی اقدامات کی منظوری دیدی

اسلام آباد میں امن یقینی بنانے کے لیے خصوصی سیکیورٹی فورس کی تشکیل کا فیصلہ

اسپیشل سیکیورٹی فورس وفاقی دارالحکومت کو پروٹیکشن دے گی

وزیراعظم کا لاء اینڈ آرڈر ڈویژن کی تشکیل کا عمل جلد مکمل کرنے کے احکامات

اسلام آباد پولیس کے ماتحت فورس سیکیورٹی امور پر کام کرے گی

اسلام آباد پولیس میں اسپیشل پروٹیکشن یونٹ الگ سے کام کرے گا

پروٹیکشن یونٹ چینی باشندوں کو سیکیورٹی فراہم کرے گا

ایس پی یو میں اسلام آباد پولیس کے افسران اور اہلکاروں کی خدمات لی جائیں گی