October 1, 2026

*کوئٹہ: بلوچستان الیکشن ٹریبونل نے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 39پر محفوظ فیصلہ سنادیا*

20241123_213319

*کوئٹہ: بلوچستان الیکشن ٹریبونل نے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 39پر محفوظ فیصلہ سنادیا*

کوئٹہ:الیکشن ٹریبونل کے جج عبداللہ بلوچ نے فیصلہ سنایا

کوئٹہ: الیکشن ٹریبونل نے بخت محمد کے خلاف دائر انتخابی عذرداریاں خارج کردی

کوئٹہ: الیکشن ٹربیونل نے پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی بخت محمد کاکڑ کی انتخابات میں جیت کو برقرار رکھا

کوئٹہ: بخت محمد کاکڑ کے خلاف انتخابات میں دھاندلی کی عذرداریاں سید واحد آغا اور نورخان نے دائر کرائی تھیں

کوئٹہ: الیکشن ٹریبونل میں الیکشن کی جانب سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر شہزاد اسلم اور نصیر احمد پیش ہوئے