October 1, 2026

اوکاڑہ(محمد اسحاق نمائندہ خصوصی سے) پولیس تھانہ اے ڈویژن اوکاڑہ کی حدود گلشن احمد ٹاؤن ایک چک روڈ نزد گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول محکمہ فوڈ اتھارٹی پنجاب اوکاڑہ کی متعلقہ پولیس کے ہمراہ ایک گھر پر چھاپہ سینکڑوں کی تعداد میں مردہ برائلر

IMG-20241128-WA0060

اوکاڑہ(محمد اسحاق نمائندہ خصوصی سے) پولیس تھانہ اے ڈویژن اوکاڑہ کی حدود گلشن احمد ٹاؤن ایک چک روڈ نزد گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول محکمہ فوڈ اتھارٹی پنجاب اوکاڑہ کی متعلقہ پولیس کے ہمراہ ایک گھر پر چھاپہ سینکڑوں کی تعداد میں مردہ برائلر مرغیاں.چوزے اور کچھوے برامد۔ملزمان فرار ہونے میں کامیاب۔ ذرائع کے مطابق یہ مردہ مرغیاں.چھوٹے چوزے.کچھوے.مردار ٹوکہ چھریاں اور گوشت بنانے والے تمام اوزار برأمد۔ملزمان مردہ گوشت کچھوے کا گوشت مختلف ہوٹلوں اور برگر پوائنٹ پیزا اور شوارمے کے لیے استعمال کی جاتی ہیں اور باربی کیو میں بھی استعمال کی جاتی ہیں کہ چکن پکوڑا باربی کیو میں چکن پکوڑا تکہ اور مختلف ہوٹلوں پر بروسٹ کی شکل میں استعمال کی جاتی ہیں۔