عمرکوٹ سے رپورٹ کر رہے ہیں ہمارے ڈسٹرکٹ رپورٹر موھن داس کیسوانی کےمطابق پوسٹ آفیس سامارو کے پوسٹ ماسٹر کا عوام کے بجلی کے بلز جمع کرانے کے باوجود جمع نہیں کیئے جاتے جمع کرائے گئے بلز پھر سے بقایاجات میں لگ کر آنے پر پوسٹ ماسٹر کی من مرضی ایسے ہی کئی
عمرکوٹ سے رپورٹ کر رہے ہیں ہمارے ڈسٹرکٹ رپورٹر موھن داس کیسوانی کےمطابق پوسٹ آفیس سامارو کے پوسٹ ماسٹر کا عوام کے بجلی کے بلز جمع کرانے کے باوجود جمع نہیں کیئے جاتے جمع کرائے گئے بلز پھر سے بقایاجات میں لگ کر آنے پر پوسٹ ماسٹر کی من مرضی ایسے ہی کئی غریبوں اور مسکینوں سے بجلی کے بلوں کے پیسے لے کر جمع نہیں کیئے جاتے محمد اکبر ولد محراب خان لغاری کے اپریل 2024 کے مہینے کا بجلی کا بل جو کہ 5000 روپے جمع کرانے کے باوجود پوسٹ ماسٹر نے قومی خزانے میں جمع کرنے کی بجائے اپنی جیب بھری محمد اکبر لغاری کی واپڈہ ملازم کے ہمراہ پوسٹ ماسٹر سے شکایت کرنے کے باوجود بھی پیسے واپس نہیں کیئے گئے