133

‏لاہور ہائیکورٹ نے دفعہ 144 نافذ کرنے کے خلاف دائر درخواست کا عبوری تحریری حکم جاری درخواست میں اہم نکات اٹھائیں گئے ہیں تحریری حکم

‏لاہور ہائیکورٹ نے دفعہ 144 نافذ کرنے کے خلاف دائر درخواست کا عبوری تحریری حکم جاری
درخواست میں اہم نکات اٹھائیں گئے ہیں تحریری حکم

ایڈووکیٹ جنرل تحریری جواب جمع کروائے تحریری حکم

آئندہ سماعت پر دفعہ 144 کی خلاف وزری پر کتنے مقدمات درج کیے گے تفصیلات فراہم کی جائیں تحریری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں