فرزند پاکستان راجہ سائیں کی وزیر داخلہ گلگت بلتستان سے ملاقات۔
فرزند پاکستان راجہ سائیں کی وزیر داخلہ گلگت بلتستان سے ملاقات۔
ملاقات میں ملک میں امن و امان کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق فرزند پاکستان راجہ سائیں کا وزیر داخلہ گلگت بلتستان محمد دلپذیر ترنگفہ سے ملاقات تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز فرزند پاکستان راجہ سائیں نے وزیر داخلہ گلگت بلتستان محمد دلپذیر ترنگفہ سے ملاقات کی ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال، امن و امان پر تبادلہ خیال کیا گیا اس موقع پر فرزند پاکستان راجہ سائیں نے صوبائی وزیر داخلہ گلگت بلتستان محمد دلپذیر ترنگفہ کی صوبے اور عوام کے لئے لازوال خدمات پر خراج تحسین پیش کیا اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔