181

سامارو سامارو نزد مين روڈ عمرکوٹ بجلی گريڈ اسٹيشن پر تيز رفتار موٹرسائيکل کا بچے کو زوردار ٹکر کے نتيجيمے میں میں ایک عورت سميت 3 افراد سخت زخمی تعلقه اسپتال سامارو میں داخل ،

سامارو

سامارو نزد مين روڈ عمرکوٹ بجلی گريڈ اسٹيشن پر تيز رفتار موٹرسائيکل کا بچے کو زوردار ٹکر کے نتيجيمے میں میں ایک عورت سميت 3 افراد سخت زخمی تعلقه اسپتال سامارو میں داخل ،

خبر موجب : سامارو نزد مين روڈ عمرکوٹ بجلي گريڈ اسٹيشن پر تيز رفتار موٹر سائيکل کا بچے کو زوردار ٹکر کے نتيجے میں زخمی موٹر سائيکل سوار گوٹھ غلام نبی شاه رہائشی 25 ساله فريد ولد شھزاد خاصخيلی اور گوٹھ ڈاکٹرر چيتن کمار ميگھواڑ میں کوٹ غلام محمد سے مهمان ہوکر آئے 10 ساله پرديپ ولد ارجن ميگھواڑ ، ایک خواتین شامل ہے ، جن کو تعلقه اسپتال سامارو میں منتقل کیاگیا،طبعی امدادیہ بعد فارغ کیا گیاہے ،

رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں