اوکاڑہ ۔پٹواری پر انسانیت سوز تشدد۔
اوکاڑہ۔ ڈی پی او طارق عزیز کا سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے پر نوٹس
اوکاڑہ ملزمان کیجانب سے سابقہ رنجش پر گلے میں پٹہ ڈال کر سرعام بیہمانہ تشدد کی گیا
اوکاڑہ ملزمان کیجانب سے تشدد کا نشانہ بنانے کی ویڈیو حاصل کرلی۔
اوکاڑہ ویڈیو میں ملزمان کیجانب سے ڈنڈوں سوٹوں گھونسوں مکوں سے تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے واضح دیکھا جا سکتا ہے۔
اوکاڑہ ملزمان رستم وغیرہ کیجانب سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
اوکاڑہ تشدد کا نشانہ بننے والا پٹواری ریاض الحق ملزمان سے جان بخشی کیلئے منتیں کرتا رہا۔
اوکاڑہ ملزمان پٹواری سے زمین پر ناک بھی رگڑواتے رہے۔
اوکاڑہ واقعہ کا مقدمہ تھانہ ستگھرہ میں دو نامزد ملزمان سمیت 6 نامعلوم ملزمان کیخلاف درج کرلیا گیا۔
اوکاڑہ۔ ملزمان نے 26 جون تک عدالت سے ضمانت کروا رکھی ہے۔پولیس۔