سامارو
سامارو نزدیک بودرفارم تھانہ کے حدود میں کلر برادری کے دو دھڑوں چلنے والے تکرار پر جمالی لنک روڈ پر کلر برادری کے کھڑے ہوئے افراد کا موٹر سائيکل سوار عبدالسميع ولد سيلمان کلر پر فائرنگ گولياں لگنے سبب شديد زخمی تعلقه اسپتال سامارو بعد حيدرآباد ريفر
خبرموجب : سامارو نزدیک بودرفارم تب تھانہ کے حدود میں کلر برادری کے دو دھڑوں چلنے والے تکرار پر گاوں کامل کلر سے بودرفارم میں برف لانے کے لئے موٹر سائيکل سوار عبدالسيمع کلر پر جمالی لنک روڈ پر جھاڑیوں کے جهنگ میں چھپ کر بیٹھے ہوئے کلر برادری کے بااثر آفراد کی فائرنگ ، فائرنگ میں گولی لگنے کےسبب 35 ساله عبدالسيمع ولد سليمان کلر کو شديد زخمی کرکے فرار ہوگئے ، وارثا کی جانب سے نوجوان کو زخمی حالت ۾
میں تعلقه اسپتال سامارو منتقل کیاگیا ، ڈاکٹرز کی جانب سے طبی امداد دینے کے بعد حيدرآباد ريفر کیا گیاہے، اس موقعے پر وارثا نے میڈیا کو بتایا کہ گاؤں امين کلر واسی بااثر کلر برادری کے افراد سومار ڪ
کلر ،قاضی کلر ، عنايت کلر ، نصرالله کلر جمالی لنک روڈ پر جھاڑیوں میں چھپے ہوئے تھے ، جیسے ہمارا بھائی سخت گرمی سبب بودرفارم برف لینے کے لئے جارہا تھا تو انہوں نے فائرنگ کردی اور گولياں لگنے کے سبب شديد زخمی کرکے ملزمان فرار ہوگئے ، جب کہ گولی ٹانگ میں لگنے سبب جان بچ گئی ہے اور خون کافی بیھ گیاہے ،
رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ