قائم مقام ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ماریہ مصطفی کی صدارت میں سرکل ڈی ایس پیز کیساتھ کرائم میٹنگ کی گئی۔
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
قائم مقام ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ماریہ مصطفی کی صدارت میں سرکل ڈی ایس پیز کیساتھ کرائم میٹنگ کی گئی۔
ڈیوٹی میں غفلت اور کوتاہی ہر گز قابل قبول نہیں ہے۔ڈی پی او مردان ماریہ مصطفی
مردان(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق قائم مقام ڈی پی او مردان ماریہ مصطفیٰ (PSP) کی صدارت میں سرکل ڈی ایس پیز کیساتھ کرائم میٹنگ کی گئ۔۔۔ سکیورٹی کو مزید موثر بنانے کی ہدایات جاری کر دیئے گئے. ڈیوٹی میں غفلت اور کوتاہی ہرگز قابل قبول نہیں۔پولیس میں سزا و جزاء کا عمل جاری رہیگا۔ عوام کو سہولیات فراہم کرنا پولیس فورس کی اولین زمہ داری ہے۔