93

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) ممبر قومی اسمبلی انجینیئر ملک گل اصغر خان بگھور کے کوآرڈینیٹر انجینیئر ملک طاہر ندیم بگھورکے ساتھ پاکسان_ہاؤس_آدھی_کوٹ میں

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) ممبر قومی اسمبلی انجینیئر ملک گل اصغر خان بگھور کے کوآرڈینیٹر انجینیئر ملک طاہر ندیم بگھورکے ساتھ پاکسان_ہاؤس_آدھی_کوٹ میں
رنر اپ چیئرمین یونین کونسل گولیوالی منشی خان کی وفد کے ہمراہ ملاقات ۔ ملاقات میں علاقائی مسائل سمیت دیگر مختلف سیاسی امور پر بھی تبادلہ خیال کیاگیا۔ اس موقع پر ملک ندیم بگھور نے وفد کو بتایا کہ ایم این اے انجینیئر ملک گل اصغر خان بگھور عوام سے کیے گئے وعدوں کے مطابق دن رات ان کے مسائل کے حل کے لیے کوشاں ہیں ۔ انشاءاللہ ہم اپنے حلقہ ء نیابت میں انفراسٹریکچر سمیت دیگر تمام علاقائی مسائل کے حل کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے کیونکہ علاقائی تعمیر و ترقی ہی ہمارا ایجنڈا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں