95

میلسی (بیو رو چیف ) اتفاق ہاکی کلب رجسٹرڈ میلسی کے زیر اہتمام عید ملن ہاکی میچ اتفاق ہاکی اکیڈمی اور شیخ وسیم ہاکی اکیڈمی کے درمیان گورنمنٹ کالج بوائز کےہاکی گراؤنڈ پر کھیلا گیا دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل کامظاہرہ

میلسی (بیو رو چیف ) اتفاق ہاکی کلب رجسٹرڈ میلسی کے زیر اہتمام عید ملن ہاکی میچ اتفاق ہاکی اکیڈمی اور شیخ وسیم ہاکی اکیڈمی کے درمیان گورنمنٹ کالج بوائز کےہاکی گراؤنڈ پر کھیلا گیا دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل کامظاہرہ کیا یہ میچ اتفاق ہاکی اکیڈمی نے 1۔0 جیت لیا جس کے مہمان خصوصی عبدالرحمن چوہان اور مختیار عرف مختیاری تھے کلب ھذا کے جرنل سیکرٹری علی حسین جاوید کی طرف سے ہاکی بالز اور ہاکی سٹکس کا تحفہ کھلاڑیوں میں تقسیم کیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں